ہوٹل میں مفت رہائش کیلئے شہری نے چوہے چھوڑ دئیے

واشنگٹن : امریکی شہری نے کمرے کا کرایہ ادا کرنے کی غرض سے ہوٹل میں چوہے چھوڑ دئیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی شہری نے ہوٹل میں مفت کمرہ حاصل کرنے کے لیے ایسی عجیب و غریب حرکت کی کہ پولیس بھی دنگ رہ گئی۔ انوکھا واقعہ امریکی...

ہوٹل میں مفت رہائش کیلئے شہری نے چوہے چھوڑ دئیے
واشنگٹن : امریکی شہری نے کمرے کا کرایہ ادا کرنے کی غرض سے ہوٹل میں چوہے چھوڑ دئیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی شہری نے ہوٹل میں مفت کمرہ حاصل کرنے کے لیے ایسی عجیب و غریب حرکت کی کہ پولیس بھی دنگ رہ گئی۔ انوکھا واقعہ امریکی ریاست اوٹاوہ […]