کوئی شک نہیں کہ مہنگائی سے عوام مشکل میں ہیں، اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ کوئی شک نہیں کہ مہنگائی سے عوام مشکل میں ہیں، مہنگائی کا جتنا احساس آپ کو ہے اس سے زیادہ وزیراعطم کو ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر نے اوور ہیڈ برج کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے...

کوئی شک نہیں کہ مہنگائی سے عوام مشکل میں ہیں، اسد عمر
اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ کوئی شک نہیں کہ مہنگائی سے عوام مشکل میں ہیں، مہنگائی کا جتنا احساس آپ کو ہے اس سے زیادہ وزیراعطم کو ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر نے اوور ہیڈ برج کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ […]