کمسن بچوں کی ریس کا مزاحیہ اختتام، ویڈیو وائرل

نیویارک: امریکی ریاست لوئی سیانا کے شہر نیو اورلیانس میں کمسن بچوں کی گھٹنوں گھٹنوں دوڑنے کی ریس کا اہتمام کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق بچوں کے دوڑنے کا مقابلہ این بی اے کے ایونٹ میں ہوا جس کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جسے اب تک لاکھوں...

کمسن بچوں کی ریس کا مزاحیہ اختتام، ویڈیو وائرل

نیویارک: امریکی ریاست لوئی سیانا کے شہر نیو اورلیانس میں کمسن بچوں کی گھٹنوں گھٹنوں دوڑنے کی ریس کا اہتمام کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق بچوں کے دوڑنے کا مقابلہ این بی اے کے ایونٹ میں ہوا جس کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جسے اب تک لاکھوں کی تعداد میں صارفین دیکھ […]

The post کمسن بچوں کی ریس کا مزاحیہ اختتام، ویڈیو وائرل appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.