کسٹمز کارروائیاں، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات اور ایل ای ڈیز بر آمد

کراچی: محکمہ کسٹمز نے کراچی جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ اور فیصل آباد میں اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں میں کروڑوں روپے مالیت کی منشیات اور ایل ای ڈیز بر آمد کر لیں۔ تفصیلات کے مطابق کسٹمز کلکٹریٹ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی کارروائی میں بیرون ملک...

کسٹمز کارروائیاں، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات اور ایل ای ڈیز بر آمد

کراچی: محکمہ کسٹمز نے کراچی جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ اور فیصل آباد میں اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں میں کروڑوں روپے مالیت کی منشیات اور ایل ای ڈیز بر آمد کر لیں۔ تفصیلات کے مطابق کسٹمز کلکٹریٹ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی کارروائی میں بیرون ملک ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ اے آر […]

The post کسٹمز کارروائیاں، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات اور ایل ای ڈیز بر آمد appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.