کروناوائرس کا خطرہ، چین سے وطن واپس پہنچنے والے 324 مسافر کہاں گئے؟

نئی دہلی: چین سے خصوصی پرواز کے ذریعے 324 مسافر بھارت پہنچ گئے، مسافروں کو 7 دن کے لیے کروناوائرس سے متعلق قائم کیے گئے کیمپ میں رکھا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سینکڑوں مسافر چینی شہر ووہان سے خصوصی پرواز کے ذریعے دہلی پہنچے ہیں۔...

کروناوائرس کا خطرہ، چین سے وطن واپس پہنچنے والے 324 مسافر کہاں گئے؟
نئی دہلی: چین سے خصوصی پرواز کے ذریعے 324 مسافر بھارت پہنچ گئے، مسافروں کو 7 دن کے لیے کروناوائرس سے متعلق قائم کیے گئے کیمپ میں رکھا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سینکڑوں مسافر چینی شہر ووہان سے خصوصی پرواز کے ذریعے دہلی پہنچے ہیں۔ مسافروں کو ایئرپورٹ پر اسکریننگ کے […]