کراچی میں 15 ہزار لیٹر تیل سے بھرا ٹینکر الٹ گیا، ڈرائیور فرار

کراچی: شہر قائد کے علاقے گلشن حدید میں قومی شاہراہ پر 15 ہزار لیٹر تیل سے بھرا ٹینکر بے قابو ہو کر الٹ گیا، ڈرائیور اور کلینر حادثے کے بعد فرار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن حدید کے قریب آئل ٹینکر تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا،...

کراچی میں 15 ہزار لیٹر تیل سے بھرا ٹینکر الٹ گیا، ڈرائیور فرار
کراچی: شہر قائد کے علاقے گلشن حدید میں قومی شاہراہ پر 15 ہزار لیٹر تیل سے بھرا ٹینکر بے قابو ہو کر الٹ گیا، ڈرائیور اور کلینر حادثے کے بعد فرار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن حدید کے قریب آئل ٹینکر تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا، جس سے قومی شاہراہ […]