کراچی: مزارات و مساجد کے بجلی کے بلز کروڑوں روپے تک جا پہنچے

کراچی: کے الیکٹرک نے شہر کے مختلف علاقوں میں واقع مزارات کو بلز سمیت بجلی منقطع کرنے کے نوٹس بھی جاری کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک نے کراچی میں مزارات کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بل ادا نہیں کیے گئے تو بجلی منقطع کر دی جائے گی۔...

کراچی: مزارات و مساجد کے بجلی کے بلز کروڑوں روپے تک جا پہنچے
کراچی: کے الیکٹرک نے شہر کے مختلف علاقوں میں واقع مزارات کو بلز سمیت بجلی منقطع کرنے کے نوٹس بھی جاری کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک نے کراچی میں مزارات کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بل ادا نہیں کیے گئے تو بجلی منقطع کر دی جائے گی۔ اے آر وائی […]