پیپلزپارٹی رہنما نبیل گبول کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج

کراچی: پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما نبیل گبول کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما نبیل گبول کے خلاف مقدمہ غلام شبیر نامی شخص کی مدعیت میں اقدام قتل کی دفعات کے تحت ڈیفنس تھانے میں درج کرلیا...

پیپلزپارٹی رہنما نبیل گبول کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج
کراچی: پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما نبیل گبول کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما نبیل گبول کے خلاف مقدمہ غلام شبیر نامی شخص کی مدعیت میں اقدام قتل کی دفعات کے تحت ڈیفنس تھانے میں درج کرلیا گیا۔ مدعی غلام شبیر کا کہنا […]