پشاور: اسٹریٹ گرلز کے لیے علیحدہ فلاحی ادارہ، 200 لڑکیاں مستفید ہوں گی

پشاور: خیبر پختون خوا حکومت نے اسٹریٹ گرلز کے لیے علیحدہ فلاحی ادارہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے، اس ادارے سے 200 لڑکیاں مستفید ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق کے پی حکومت نے محنت مزدوری کرنے والی بچیوں کے لیے علیحدہ فلاحی ادارہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے، سیکریٹری...

پشاور: اسٹریٹ گرلز کے لیے علیحدہ فلاحی ادارہ، 200 لڑکیاں مستفید ہوں گی

پشاور: خیبر پختون خوا حکومت نے اسٹریٹ گرلز کے لیے علیحدہ فلاحی ادارہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے، اس ادارے سے 200 لڑکیاں مستفید ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق کے پی حکومت نے محنت مزدوری کرنے والی بچیوں کے لیے علیحدہ فلاحی ادارہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے، سیکریٹری سوشل ویلفیئر محمد ادریس کا کہنا […]

The post پشاور: اسٹریٹ گرلز کے لیے علیحدہ فلاحی ادارہ، 200 لڑکیاں مستفید ہوں گی appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.