پاک سری لنکا ٹیسٹ، کراچی پولیس نے سیکورٹی پلان تیار کر لیا

کراچی: شہر قائد کی پولیس نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے سیکورٹی پلان تیار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق آج کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پاک سری لنکا دوسرا ٹیسٹ میچ ہوگا، کراچی پولیس نے میچ کے لیے سیکورٹی پلان...

پاک سری لنکا ٹیسٹ، کراچی پولیس نے سیکورٹی پلان تیار کر لیا

کراچی: شہر قائد کی پولیس نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے سیکورٹی پلان تیار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق آج کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پاک سری لنکا دوسرا ٹیسٹ میچ ہوگا، کراچی پولیس نے میچ کے لیے سیکورٹی پلان تیار کر لیا، 3647 اہل کار […]

The post پاک سری لنکا ٹیسٹ، کراچی پولیس نے سیکورٹی پلان تیار کر لیا appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.