پاکستان افغان امن عمل کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہے، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان افغان امن عمل کی حمایت جاری رکھےہوئے ہے، امن عمل میں حائل رکاوٹوں کو دورکرنے کی ضرورت ہے۔ یہ بات انہوں نے امریکی نمائندہ خصوصی زلمےخلیل زاد سے ملاقات کے موقع پر کہی، تفصیلات کے مطابق اسلام...

پاکستان افغان امن عمل کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہے، وزیر اعظم عمران خان
وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان افغان امن عمل کی حمایت جاری رکھےہوئے ہے، امن عمل میں حائل رکاوٹوں کو دورکرنے کی ضرورت ہے۔ یہ بات انہوں نے امریکی نمائندہ خصوصی زلمےخلیل زاد سے ملاقات کے موقع پر کہی، تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے […]

The post پاکستان افغان امن عمل کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہے، وزیر اعظم عمران خان appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.