ٹیکسٹائل ملز کی ہڑتال، وزیر اعظم نے اپٹما وفد کو ملاقات کے لیے بلا لیا

لاہور: ٹیکسٹائل ملز کی ہڑتال کے معاملے پر وزیر اعظم عمران خان نے آل پاکستان ٹیکسٹائلز ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) وفد کو ملاقات کے لیے بلا لیا۔ تفصیلات کے مطابق گوہر اعجاز کی قیادت میں ٹیکسٹائل ملز مالکان کا وفد آج وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات...

ٹیکسٹائل ملز کی  ہڑتال، وزیر اعظم نے اپٹما وفد کو ملاقات کے لیے بلا لیا
لاہور: ٹیکسٹائل ملز کی ہڑتال کے معاملے پر وزیر اعظم عمران خان نے آل پاکستان ٹیکسٹائلز ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) وفد کو ملاقات کے لیے بلا لیا۔ تفصیلات کے مطابق گوہر اعجاز کی قیادت میں ٹیکسٹائل ملز مالکان کا وفد آج وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کرے گا، ذرایع کا کہنا ہے کہ وزیر […]