ٹرمپ کا شام سے امریکی فوج واپس بلانے کا فیصلہ مسترد

واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان نے شام سے امریکی فوج واپس بلانے کا ٹرمپ کا فیصلہ مسترد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام میں جاری ترک فوجی آپریشن کے تناظر میں اپنی فوج بلانے کا اعلان کیا تھا جسے ایوان نمائندگان نے مسترد...

ٹرمپ کا شام سے امریکی فوج واپس بلانے کا فیصلہ مسترد

واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان نے شام سے امریکی فوج واپس بلانے کا ٹرمپ کا فیصلہ مسترد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام میں جاری ترک فوجی آپریشن کے تناظر میں اپنی فوج بلانے کا اعلان کیا تھا جسے ایوان نمائندگان نے مسترد کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی […]

The post ٹرمپ کا شام سے امریکی فوج واپس بلانے کا فیصلہ مسترد appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.