ٹائیفائیڈ پھیلنے کی کیا وجہ ہے ؟ ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتادیا

اسلام آباد : وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا  کا کہنا ہے کہ  ٹائیفائیڈ گندے پانی کی وجہ سے پھیلتا ہے، ٹائیفائیڈ میں اضافے کے باعث ویکسین کے استعمال کا فیصلہ کیا، ڈاکٹروں کو اینٹی بائیوٹک تجویز کرنے میں احتیاط کی ضرورت ہے۔...

ٹائیفائیڈ پھیلنے کی کیا وجہ  ہے ؟ ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتادیا

اسلام آباد : وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا  کا کہنا ہے کہ  ٹائیفائیڈ گندے پانی کی وجہ سے پھیلتا ہے، ٹائیفائیڈ میں اضافے کے باعث ویکسین کے استعمال کا فیصلہ کیا، ڈاکٹروں کو اینٹی بائیوٹک تجویز کرنے میں احتیاط کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق  وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر […]

The post ٹائیفائیڈ پھیلنے کی کیا وجہ ہے ؟ ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتادیا appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.