وفاقی حکومت کا جنوبی بلوچستان کیلیے خصوصی پیکیج دینے کا اعلان

تربت: وفاقی حکومت نے جنوبی بلوچستان کی ترقی کے لیے جلد خصوصی پیکیج دینے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسدعمر نے تربت میں علاقائی معززین سے ملاقات کی جس میں ضلع کیچ کے مختلف علاقوں سےمعززین اور سماجی رہنماؤں...

وفاقی حکومت کا جنوبی بلوچستان کیلیے خصوصی پیکیج دینے کا اعلان

تربت: وفاقی حکومت نے جنوبی بلوچستان کی ترقی کے لیے جلد خصوصی پیکیج دینے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسدعمر نے تربت میں علاقائی معززین سے ملاقات کی جس میں ضلع کیچ کے مختلف علاقوں سےمعززین اور سماجی رہنماؤں نے شرکت کی۔ وفاقی وزیر اسدعمر نے معززین […]

The post وفاقی حکومت کا جنوبی بلوچستان کیلیے خصوصی پیکیج دینے کا اعلان appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.