وادیٔ نلتر کے برف زار میں لڑکیوں کے اسکی مقابلوں نے سب کو حیران کر دیا

گلگت بلتستان: پاکستان ایئر فورس اِسکی ریزورٹ، نلتر میں سعدیہ خان اِسکی کپ اختتام تک پہنچ گیا ہے، وادیٔ نلتر کے برف زار میں لڑکیوں کے اسکی مقابلوں نے سب کو حیران کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نوجوان اسکیئر مرحومہ سعدیہ خان اِسکی کپ نلتر میں خواتین...

وادیٔ نلتر کے برف زار میں لڑکیوں کے اسکی مقابلوں نے سب کو حیران کر دیا

گلگت بلتستان: پاکستان ایئر فورس اِسکی ریزورٹ، نلتر میں سعدیہ خان اِسکی کپ اختتام تک پہنچ گیا ہے، وادیٔ نلتر کے برف زار میں لڑکیوں کے اسکی مقابلوں نے سب کو حیران کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نوجوان اسکیئر مرحومہ سعدیہ خان اِسکی کپ نلتر میں خواتین کی سلالم کیٹیگری میں عمائمہ ولی نے پہلی […]

The post وادیٔ نلتر کے برف زار میں لڑکیوں کے اسکی مقابلوں نے سب کو حیران کر دیا appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.