مولانا کے مارچ میں متشدد گروہ پیدا ہونے کا خدشہ ہے: اسد عباس نقوی

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب کے فوکل پرسن برائے مذہبی ہم آہنگی اسد عباس نے کہا ہے کہ مولانا کے آزادی مارچ میں متشدد گروہ پیدا ہونے کا خدشہ ہے، وہ مذہب کے نام پر سیاست کرنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فوکل پرسن اسد عباس نقوی نے آج لاہور میں پریس...

مولانا کے مارچ میں متشدد گروہ پیدا ہونے کا خدشہ ہے: اسد عباس نقوی

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب کے فوکل پرسن برائے مذہبی ہم آہنگی اسد عباس نے کہا ہے کہ مولانا کے آزادی مارچ میں متشدد گروہ پیدا ہونے کا خدشہ ہے، وہ مذہب کے نام پر سیاست کرنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فوکل پرسن اسد عباس نقوی نے آج لاہور میں پریس کانفرنس کی، انھوں نے […]

The post مولانا کے مارچ میں متشدد گروہ پیدا ہونے کا خدشہ ہے: اسد عباس نقوی appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.