معمولی تلخ کلامی پر دوست نے دوست کی جان لے لی

پاکپتن: پنجاب میں دوست دشمن بن گیا، معمولی تلخ کلامی پر اپنے ہی دوست کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ پنجاب کے شہر پاکپتن میں پیش آیا۔ محلہ حسن پورہ میں تلخ کلامی پر طالب علم نے ساتھی پر فائرنگ کردی، فائرنگ سے زخمی ہونے...

معمولی تلخ کلامی پر دوست نے دوست کی جان لے لی
پاکپتن: پنجاب میں دوست دشمن بن گیا، معمولی تلخ کلامی پر اپنے ہی دوست کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ پنجاب کے شہر پاکپتن میں پیش آیا۔ محلہ حسن پورہ میں تلخ کلامی پر طالب علم نے ساتھی پر فائرنگ کردی، فائرنگ سے زخمی ہونے والا نوویں جماعت کا طالب علم […]