معروف کھلاڑی کا سڑک کنارے نوجوان پر تشدد، ویڈیو وائرل

واشنگٹن: امریکا کے معروف باسکٹ بال کھلاڑی ’جے آر اسمتھ‘ نے سرعام شہری کی درگت بنا دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں پیش آیا جہاں باسکٹ بال کے مشہور کھلاڑی آپے سے باہر ہوگئے...

معروف کھلاڑی کا سڑک کنارے نوجوان پر تشدد، ویڈیو وائرل

واشنگٹن: امریکا کے معروف باسکٹ بال کھلاڑی ’جے آر اسمتھ‘ نے سرعام شہری کی درگت بنا دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں پیش آیا جہاں باسکٹ بال کے مشہور کھلاڑی آپے سے باہر ہوگئے اور نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ رپورٹ […]

The post معروف کھلاڑی کا سڑک کنارے نوجوان پر تشدد، ویڈیو وائرل appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.