مصر : اسپتال میں خوفناک آتشزدگی ، کورونا کے 7 مریض ہلاک

قاہرہ : مصر کے ایک نجی اسپتال میں اچانک آگ بھڑکنے سے کورونا کے 7 مریض ہلاک ہوگئے، گزشتہ روز پیش آنے والے واقعہ میں اسپتال کے 7 کارکن اور کئی لوگ جھلس گئے۔ تفصیلات کے مطابق مصر کے ساحلی شہر اسکندریہ کے ایک نجی اسپتال میں خوفناک آتشزدگی میں...

مصر : اسپتال میں خوفناک آتشزدگی ، کورونا کے 7 مریض ہلاک
اسپتال میں خوفناک آتشزدگی

قاہرہ : مصر کے ایک نجی اسپتال میں اچانک آگ بھڑکنے سے کورونا کے 7 مریض ہلاک ہوگئے، گزشتہ روز پیش آنے والے واقعہ میں اسپتال کے 7 کارکن اور کئی لوگ جھلس گئے۔ تفصیلات کے مطابق مصر کے ساحلی شہر اسکندریہ کے ایک نجی اسپتال میں خوفناک آتشزدگی میں کورونا وائرس سے متاثرہ سات […]

The post مصر : اسپتال میں خوفناک آتشزدگی ، کورونا کے 7 مریض ہلاک appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.