مسلح شخص نے بینک میں لوگوں کو یرغمال بنا لیا، دل دہلا دینے والے مناظر

یورپی ملک جیورجیا میں مسلح شخص نے بینک میں موجود درجنوں افراد کو یرغمال بنا کر لاکھوں ڈالر کیش کا مطالبہ کر دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی حصے زوگیدی میں نقاب پوش مسلح شخص نے بینک ڈکیتی کے دوران وہاں موجود عملے اور صارفین کو...

مسلح شخص نے بینک میں لوگوں کو یرغمال بنا لیا، دل دہلا دینے والے مناظر

یورپی ملک جیورجیا میں مسلح شخص نے بینک میں موجود درجنوں افراد کو یرغمال بنا کر لاکھوں ڈالر کیش کا مطالبہ کر دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی حصے زوگیدی میں نقاب پوش مسلح شخص نے بینک ڈکیتی کے دوران وہاں موجود عملے اور صارفین کو یرغمال بنا لیا۔ Gunmen demanding a $500,000 […]

The post مسلح شخص نے بینک میں لوگوں کو یرغمال بنا لیا، دل دہلا دینے والے مناظر appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.