مختلف ممالک میں 10 ہزار 896 پاکستانی قید، تفصیلات منظر عام پر

اسلام آباد: بیرون ملک سفارتخانوں کی عدم دلچسپی کے باعث دنیا بھر کے 28 ممالک میں 10 ہزار 896 پاکستانی قیدی مختلف جرائم میں قید ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بیرون ملک قید پاکستانیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں، بیرون ملک سفارتخانوں کی عدم دلچسپی کے باعث...

مختلف ممالک میں 10 ہزار 896 پاکستانی قید، تفصیلات منظر عام پر

اسلام آباد: بیرون ملک سفارتخانوں کی عدم دلچسپی کے باعث دنیا بھر کے 28 ممالک میں 10 ہزار 896 پاکستانی قیدی مختلف جرائم میں قید ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بیرون ملک قید پاکستانیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں، بیرون ملک سفارتخانوں کی عدم دلچسپی کے باعث 28 ممالک میں 10 ہزار 896 پاکستانی قیدی جیلیں کاٹ […]

The post مختلف ممالک میں 10 ہزار 896 پاکستانی قید، تفصیلات منظر عام پر appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.