مالکان کا ملازمین کے شکریہ ادا کرنے کا انوکھا انداز، ویڈیو وائرل

بیجنگ : سوشل میڈیا صارفین نے ردعمل دیتے ہوئے مالکان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اچھی کاکردگی پر انعام دینے کی بجائے پاﺅں دھوناشعبدہ بازی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کی ایک کاسمیٹک کمپنی کے دو مالکان نے اپنے بہترین ملازمین کی خدمات اور محنت کا...

مالکان کا ملازمین کے شکریہ ادا کرنے کا انوکھا انداز، ویڈیو وائرل
چین

بیجنگ : سوشل میڈیا صارفین نے ردعمل دیتے ہوئے مالکان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اچھی کاکردگی پر انعام دینے کی بجائے پاﺅں دھوناشعبدہ بازی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کی ایک کاسمیٹک کمپنی کے دو مالکان نے اپنے بہترین ملازمین کی خدمات اور محنت کا اعتراف ان کے پاوں دھوکر کیا ہے۔ […]

The post مالکان کا ملازمین کے شکریہ ادا کرنے کا انوکھا انداز، ویڈیو وائرل appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.