طیارہ حادثہ؛ میتوں کی شناخت اور حوالگی کے ایس او پیز جاری

کراچی: پی آئی اے طیارہ حادثہ میں جاں بحق افراد کی میتوں کی شناخت اور حوالگی کے حوالے سے ایس او پیز جاری کر دیے گئے۔ کمشنر کراچی افتخار شالوانی کی جانب سے جاری کردہ ایس او پیز کے مطابق متعلقہ ڈپٹی کمشنر ایدھی اور چھیپا سردخانوں پر اسسٹنٹ کمشنرز...

طیارہ حادثہ؛ میتوں کی شناخت اور حوالگی کے ایس او پیز جاری

کراچی: پی آئی اے طیارہ حادثہ میں جاں بحق افراد کی میتوں کی شناخت اور حوالگی کے حوالے سے ایس او پیز جاری کر دیے گئے۔ کمشنر کراچی افتخار شالوانی کی جانب سے جاری کردہ ایس او پیز کے مطابق متعلقہ ڈپٹی کمشنر ایدھی اور چھیپا سردخانوں پر اسسٹنٹ کمشنرز تعینات کریں گے۔ ایس او […]

The post طیارہ حادثہ؛ میتوں کی شناخت اور حوالگی کے ایس او پیز جاری appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.