شاہین آفریدی کا نام نیشنل اسٹیڈیم کے آنر بورڈ میں درج

کراچی: قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا نام نیشنل اسٹیڈیم کے آنر بورڈ میں درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ٹیسٹ میں سری لنکا کے 5 کھلاڑیوں کو پویلین بھیجنے والے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا نام نیشنل اسٹیڈیم کے آنر بورڈ...

شاہین آفریدی کا نام نیشنل اسٹیڈیم کے آنر بورڈ میں درج

کراچی: قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا نام نیشنل اسٹیڈیم کے آنر بورڈ میں درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ٹیسٹ میں سری لنکا کے 5 کھلاڑیوں کو پویلین بھیجنے والے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا نام نیشنل اسٹیڈیم کے آنر بورڈ میں شامل ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں […]

The post شاہین آفریدی کا نام نیشنل اسٹیڈیم کے آنر بورڈ میں درج appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.