شاہد خاقان اور مفتاح اسماعیل سمیت نو ملزمان کیخلاف ریفرنس کی منظوری

اسلام آباد : چیئرمین نیب نے شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل سمیت نو ملزمان کیخلاف ریفرنس کی منظوری دے دی، سابق سیکریٹری اورایم ڈی پٹرولیم اہم گواہ بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق ایل این جی کیس میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا...

شاہد خاقان اور مفتاح اسماعیل سمیت نو ملزمان کیخلاف ریفرنس کی منظوری
شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد : چیئرمین نیب نے شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل سمیت نو ملزمان کیخلاف ریفرنس کی منظوری دے دی، سابق سیکریٹری اورایم ڈی پٹرولیم اہم گواہ بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق ایل این جی کیس میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب نے سابق وزیر […]

The post شاہد خاقان اور مفتاح اسماعیل سمیت نو ملزمان کیخلاف ریفرنس کی منظوری appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.