سیکیورٹی ادارے ہائی الرٹ، پولیس اسٹیشن کو اڑانے کی دھمکی

واشنگٹن: امریکا میں پولیس کو سنگین نتائج کی دھمکیاں ملنا شروع ہوگئیں، سیکیورٹی ادارے نے ایسے شخص کی تصویر شیئر کی ہے جس نے پولیس اسٹیشن کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست کنیکٹی کٹ کے شہر ملفرڈ میں پولیس ایسے شخص...

سیکیورٹی ادارے ہائی الرٹ، پولیس اسٹیشن کو اڑانے کی دھمکی
واشنگٹن: امریکا میں پولیس کو سنگین نتائج کی دھمکیاں ملنا شروع ہوگئیں، سیکیورٹی ادارے نے ایسے شخص کی تصویر شیئر کی ہے جس نے پولیس اسٹیشن کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست کنیکٹی کٹ کے شہر ملفرڈ میں پولیس ایسے شخص کی تصویر منظرعام پر لے آئی جس نے […]