سیاہ فام شخص کی موت کا مذاق اڑانے پر 3 برطانوی نوجوان گرفتار

لندن: امریکا میں پولیس اہلکار کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کی موت کا مذاق اڑانے پر 3 برطانوی نوجوانوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسنیپ چیٹ ویڈیو میں امریکی سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کی موت...

سیاہ فام شخص کی موت کا مذاق اڑانے پر 3 برطانوی نوجوان گرفتار

لندن: امریکا میں پولیس اہلکار کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کی موت کا مذاق اڑانے پر 3 برطانوی نوجوانوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسنیپ چیٹ ویڈیو میں امریکی سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کی موت کا مذاق اڑانے پر تین برطانوی نوجوانوں کو […]

The post سیاہ فام شخص کی موت کا مذاق اڑانے پر 3 برطانوی نوجوان گرفتار appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.