سو سال بعد بھی تاریخی محل کا رنگ نہ بدلہ

ریاض : اسلامی اور رومن فن تعمیر کا امتزاج تاریخی محل البوقری سعودی عرب کے شہر طائف میں آج بھی اپنی اصل حالت میں موجود ہے جسے 1348 ھ میں تعمیر کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کےشہر طائف میں واقع آثار قدیمہ کےاس اہم تاریخی محل کو البوقری...

سو سال بعد بھی تاریخی محل کا رنگ نہ بدلہ
البوقری محل

ریاض : اسلامی اور رومن فن تعمیر کا امتزاج تاریخی محل البوقری سعودی عرب کے شہر طائف میں آج بھی اپنی اصل حالت میں موجود ہے جسے 1348 ھ میں تعمیر کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کےشہر طائف میں واقع آثار قدیمہ کےاس اہم تاریخی محل کو البوقری محل کا نام دیا […]

The post سو سال بعد بھی تاریخی محل کا رنگ نہ بدلہ appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.