سونے کی قیمت میں مزید کمی

کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت 600 روپے کی کمی کے بعد 89200 روپے فی تولہ ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں گراوٹ کا رجحان برقرار ہے اور ایران امریکا کشیدگی کم ہونے بعد سونے اور آئل کی قیمتوں میں مسلسل کمی دیکھی جارہی...

سونے کی قیمت میں مزید کمی

کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت 600 روپے کی کمی کے بعد 89200 روپے فی تولہ ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں گراوٹ کا رجحان برقرار ہے اور ایران امریکا کشیدگی کم ہونے بعد سونے اور آئل کی قیمتوں میں مسلسل کمی دیکھی جارہی ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں […]

The post سونے کی قیمت میں مزید کمی appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.