سول ایوی ایشن اتھارٹی میں ڈائریکٹر جنرل کی تعیناتی تاحال نہ ہوسکی

کراچی : سول ایوی ایشن اتھارٹی میں ڈی جی کو تعینات نہیں کیا جاسکا، ادارہ کے اکثر عہدوں پر بھی عارضی اور قائم مقام افسران فرائض انجام دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی تاحال انتظامی سربراہ سے محروم ہے، سی اے اے میں بعض اعلیٰ...

سول ایوی ایشن اتھارٹی میں ڈائریکٹر جنرل کی تعیناتی تاحال نہ ہوسکی
سول ایوی ایشن اتھارٹی

کراچی : سول ایوی ایشن اتھارٹی میں ڈی جی کو تعینات نہیں کیا جاسکا، ادارہ کے اکثر عہدوں پر بھی عارضی اور قائم مقام افسران فرائض انجام دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی تاحال انتظامی سربراہ سے محروم ہے، سی اے اے میں بعض اعلیٰ عہدوں پر بھی عارضی طور پر […]

The post سول ایوی ایشن اتھارٹی میں ڈائریکٹر جنرل کی تعیناتی تاحال نہ ہوسکی appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.