سندھ حکومت نے ٹرانسپورٹ کھولنے کی مشروط اجازت دیدی

کراچی: عوام کے لیے خوشخبری ہے کہ سندھ حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کو ایس او پیز کی شرائط کے ساتھ بحال کرنے کی اجازت دے دی۔ محکمہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ٹرانسپورٹ عدالتی فیصلے اور ٹرانسپورٹرز کے ساتھ طے ایس او پیز کے تحت کھولی جائے...

سندھ حکومت نے ٹرانسپورٹ کھولنے کی مشروط اجازت دیدی

کراچی: عوام کے لیے خوشخبری ہے کہ سندھ حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کو ایس او پیز کی شرائط کے ساتھ بحال کرنے کی اجازت دے دی۔ محکمہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ٹرانسپورٹ عدالتی فیصلے اور ٹرانسپورٹرز کے ساتھ طے ایس او پیز کے تحت کھولی جائے گی۔ حکومت نے تاجروں کی […]

The post سندھ حکومت نے ٹرانسپورٹ کھولنے کی مشروط اجازت دیدی appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.