سندھ حکومت اور بلدیاتی اداروں کے دعوے دھرے رہ گئے

کراچی: شہرقائد میں موسلادھار بارش کے بعد اہم شاہراہوں پر پانی تاحال موجود ہے، سندھ حکومت اور بلدیاتی اداروں کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق رین ایمرجنسی کے باوجود اہم شاہراہوں سے عملہ غائب ہے، جبکہ ضلع وسطی کی شاہراہوں پر پانی...

سندھ حکومت اور بلدیاتی اداروں کے دعوے دھرے رہ گئے

کراچی: شہرقائد میں موسلادھار بارش کے بعد اہم شاہراہوں پر پانی تاحال موجود ہے، سندھ حکومت اور بلدیاتی اداروں کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق رین ایمرجنسی کے باوجود اہم شاہراہوں سے عملہ غائب ہے، جبکہ ضلع وسطی کی شاہراہوں پر پانی کی نکاسی نہ ہوسکی۔ فائیو اسٹار چورنگی، لنڈی کوتل […]

The post سندھ حکومت اور بلدیاتی اداروں کے دعوے دھرے رہ گئے appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.