سعودی عرب جنگی طیاروں کے پرزے بنانے لگا

ریاض: بحر احمر کمپنی میں سعودی ملازمین لڑاکا اور جنگی طیاروں کے پرزے تیار کرنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق بحر احمر فیکٹری میں سعودی ملازمین جنگی طیاروں کے فاضل پرزے بین الاقوامی کمپنیوں کے معیار کے مطابق تیار کر رہے ہیں۔ بحر احمر فیکٹری کے ایگزیکٹیو...

سعودی عرب جنگی طیاروں کے پرزے بنانے لگا

ریاض: بحر احمر کمپنی میں سعودی ملازمین لڑاکا اور جنگی طیاروں کے پرزے تیار کرنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق بحر احمر فیکٹری میں سعودی ملازمین جنگی طیاروں کے فاضل پرزے بین الاقوامی کمپنیوں کے معیار کے مطابق تیار کر رہے ہیں۔ بحر احمر فیکٹری کے ایگزیکٹیو چیئرمین عبداللہ العمری نے بتایا کہ طیاروں کے فاضل […]

The post سعودی عرب جنگی طیاروں کے پرزے بنانے لگا appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.