سانپوں نے شہری کے گھر پر قبضہ جما لیا، ریسکیو ٹیم طلب

کوٹ رادھا کشن: پنجاب کے ضلع قصور کی تحصیل کوٹ رادھا کشن میں ایک شہری کے گھر پر سانپوں نے قبضہ جما لیا۔ تفصیلات کے مطابق کوٹ رادھا کشن میں تحصیل بار کورٹس کے قریب شہری کے گھر سے 28 سانپ برآمد ہو گئے، سانپ گھر کے واش روم اور ملحقہ سیوریج لائن...

سانپوں نے شہری کے گھر پر قبضہ جما لیا، ریسکیو ٹیم طلب
کوٹ رادھا کشن: پنجاب کے ضلع قصور کی تحصیل کوٹ رادھا کشن میں ایک شہری کے گھر پر سانپوں نے قبضہ جما لیا۔ تفصیلات کے مطابق کوٹ رادھا کشن میں تحصیل بار کورٹس کے قریب شہری کے گھر سے 28 سانپ برآمد ہو گئے، سانپ گھر کے واش روم اور ملحقہ سیوریج لائن سے ملے۔ […]