روٹی کیوں پھینکی، ماں نے کمسن بیٹی کے منہ میں روٹی بھر کر اسے مار ڈالا

ماسکو: روس میں ماں نے اپنی کمسن بیٹی کو روٹی زمین پر پھینکنے کی ایسی سزا دی کہ وہ موت کے منہ میں چلی گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روس کے شہر اومسک میں 28 سالہ ماں نے اپنی بیٹی کو روٹی زمین پر پھینکنے پر اس کے منہ میں روٹی ٹھونس...

روٹی کیوں پھینکی، ماں نے کمسن بیٹی کے منہ میں روٹی بھر کر اسے مار ڈالا

ماسکو: روس میں ماں نے اپنی کمسن بیٹی کو روٹی زمین پر پھینکنے کی ایسی سزا دی کہ وہ موت کے منہ میں چلی گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روس کے شہر اومسک میں 28 سالہ ماں نے اپنی بیٹی کو روٹی زمین پر پھینکنے پر اس کے منہ میں روٹی ٹھونس […]

The post روٹی کیوں پھینکی، ماں نے کمسن بیٹی کے منہ میں روٹی بھر کر اسے مار ڈالا appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.