حکومت نے سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا

لندن: برطانوی حکومت کا سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ سامنے آگیا، برطانیہ کی میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کو مزید اختیارات دیئے جائیں گے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق برطانوی حکومت کے فیصلے کے تحت ملکی میڈیا کی نگرانی کرنے والا ادارہ آفکام اب...

حکومت نے سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا
لندن: برطانوی حکومت کا سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ سامنے آگیا، برطانیہ کی میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کو مزید اختیارات دیئے جائیں گے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق برطانوی حکومت کے فیصلے کے تحت ملکی میڈیا کی نگرانی کرنے والا ادارہ آفکام اب سوشل میڈیا کو بھی کنٹرول کرے گا۔ آفکام فیس بک، […]