حضورﷺکی راہ پرچلنے والا ہر قسم کی غلامی سےآزاد ہوجاتا ہے، عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حضورﷺ دنیا کے عظیم ترین انسان تھے، آپ ﷺ کی راہ پر چلنے والا ہرقسم کی غلامی سےآزاد ہو جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حضور نبی کریم ﷺ کے یوم ِولادت پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم...

حضورﷺکی راہ پرچلنے والا ہر قسم کی غلامی سےآزاد ہوجاتا ہے، عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حضورﷺ دنیا کے عظیم ترین انسان تھے، آپ ﷺ کی راہ پر چلنے والا ہرقسم کی غلامی سےآزاد ہو جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حضور نبی کریم ﷺ کے یوم ِولادت پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے […]

The post حضورﷺکی راہ پرچلنے والا ہر قسم کی غلامی سےآزاد ہوجاتا ہے، عمران خان appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.