جمیکا میں خوفناک زلزلہ ، سونامی وارننگ جاری

جمیکا : جمیکا کے ساحل کے قریب7.7شدت کے زلزلے نے سب کچھ ہلا کر رکھ دیا، زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری کردی گئی جبکہ زمین میں گڑھے پڑ گئے۔ تفصیلات کے مطابق جمیکا اور کیوبا کے درمیانی علاقے میں 7۔7 شدت کے زلزلہ آیا ، جس کے باعث عمارتیں بری طرح...

جمیکا میں خوفناک زلزلہ ، سونامی وارننگ جاری
جمیکا : جمیکا کے ساحل کے قریب7.7شدت کے زلزلے نے سب کچھ ہلا کر رکھ دیا، زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری کردی گئی جبکہ زمین میں گڑھے پڑ گئے۔ تفصیلات کے مطابق جمیکا اور کیوبا کے درمیانی علاقے میں 7۔7 شدت کے زلزلہ آیا ، جس کے باعث عمارتیں بری طرح متاثر ہوئی اور […]