ترکی اور روس نے امریکا ایران کشیدگی پر مشترکہ بیان جاری کر دیا

استنبول: ترکی اور روس نے ایک مشترکہ بیان میں امریکا اور ایران سے تحمل کے مظاہرے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق استنبول میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترکی کے صدر رجب طیب اردوان اور روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے مشترکہ بیان میں امریکا اور...

ترکی اور روس نے امریکا ایران کشیدگی پر مشترکہ بیان جاری کر دیا

استنبول: ترکی اور روس نے ایک مشترکہ بیان میں امریکا اور ایران سے تحمل کے مظاہرے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق استنبول میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترکی کے صدر رجب طیب اردوان اور روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے مشترکہ بیان میں امریکا اور ایران سے مطالبہ کیا کہ وہ تحمل […]

The post ترکی اور روس نے امریکا ایران کشیدگی پر مشترکہ بیان جاری کر دیا appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.