بھارت: ہندو لڑکی نے جلسے میں پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

بنگلور: بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلور میں شہریت کے متنازع قانون کے خلاف کیے جانے والے احتجاج میں ایک ہندو لڑکی نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ بلند کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں شہریت کے متنازع قانون کے خلاف احتجاج جاری ہے، بھارتی میڈیا...

بھارت: ہندو لڑکی نے جلسے میں پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا
بنگلور: بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلور میں شہریت کے متنازع قانون کے خلاف کیے جانے والے احتجاج میں ایک ہندو لڑکی نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ بلند کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں شہریت کے متنازع قانون کے خلاف احتجاج جاری ہے، بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بنگلور میں احتجاجی جلسے […]