بھارت میں‌ مذہبی بنیادوں پر شہریت منسوخی پر تشویش ہے، امریکی سفیر

واشنگٹن : مذہبی آزادی پرخصوصی امریکی سفیرسیموئل براؤن بیک نے بھارت کے مسلمان مخالف اقدامات پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 20 لاکھ افراد کی مذہبی بنیادوں پر شہریت منسوخی پر تشویش ہے۔ تفصیلات کے مطابق مذہبی آزادی پرخصوصی امریکی سفیرسیموئل براؤن بیک...

بھارت میں‌ مذہبی بنیادوں پر شہریت منسوخی پر تشویش ہے، امریکی سفیر
سیموئل براؤن بیک

واشنگٹن : مذہبی آزادی پرخصوصی امریکی سفیرسیموئل براؤن بیک نے بھارت کے مسلمان مخالف اقدامات پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 20 لاکھ افراد کی مذہبی بنیادوں پر شہریت منسوخی پر تشویش ہے۔ تفصیلات کے مطابق مذہبی آزادی پرخصوصی امریکی سفیرسیموئل براؤن بیک نے پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران متعصب بھارتی حکومت کے مسلمان […]

The post بھارت میں‌ مذہبی بنیادوں پر شہریت منسوخی پر تشویش ہے، امریکی سفیر appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.