بندر کا پتھر سے حملہ، چار ماہ کا بچہ جاں‌ بحق

نئی دہلی: بھارتی ریاست اترپردیش کے نواحی علاقے میں بندر نے چار ماہ کے بچے کو پتھر کے وار سے قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ واقعہ ہفتے کے روز بھارتی ریاست اترپردیش کے علاقے مظفر نگر میں پیش آیا جہاں والدین بچے کو گود میں لے...

بندر کا پتھر سے حملہ، چار ماہ کا بچہ جاں‌ بحق

نئی دہلی: بھارتی ریاست اترپردیش کے نواحی علاقے میں بندر نے چار ماہ کے بچے کو پتھر کے وار سے قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ واقعہ ہفتے کے روز بھارتی ریاست اترپردیش کے علاقے مظفر نگر میں پیش آیا جہاں والدین بچے کو گود میں لے کر اپنے گھر کے ٹیرس پر […]

The post بندر کا پتھر سے حملہ، چار ماہ کا بچہ جاں‌ بحق appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.