برطانوی شاہی جوڑا آج پاکستان پہنچے گا، شایانِ شان استقبال کی تیاریاں

اسلام آباد: برطانوی شاہی جوڑا آج پاکستان پہنچے گا جس کے لیے شایان شان استقبال کی تیاریاں تقریباً مکمل کرلی گئیں، شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کانورخان ایئربیس پر ریڈکارپٹ استقبال ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی شاہی جوڑے کا ملک میں بھرپور اور...

برطانوی شاہی جوڑا آج پاکستان پہنچے گا، شایانِ شان استقبال کی تیاریاں

اسلام آباد: برطانوی شاہی جوڑا آج پاکستان پہنچے گا جس کے لیے شایان شان استقبال کی تیاریاں تقریباً مکمل کرلی گئیں، شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کانورخان ایئربیس پر ریڈکارپٹ استقبال ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی شاہی جوڑے کا ملک میں بھرپور اور پرتپاک استقبال کیا جائے گا جس کے لیے تقریباً تیاریاں مکمل کرلی […]

The post برطانوی شاہی جوڑا آج پاکستان پہنچے گا، شایانِ شان استقبال کی تیاریاں appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.