ایڈز سے نجات پانے والا پہلا انسان کینسر میں مبتلا ہوگیا

واشنگٹن : دنیا کا پہلا انسان جس نے ایڈز جیسے لاعلاج مرض کو شکست دی، کئی برس بعد کینسر جیسے موذی مرض کا شکار ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا میں مقیم 54 سالہ شخص نے 12 سال قبل لاعلاج مرض ایچ آئی وی ایڈز...

ایڈز سے نجات پانے والا پہلا انسان کینسر میں مبتلا ہوگیا

واشنگٹن : دنیا کا پہلا انسان جس نے ایڈز جیسے لاعلاج مرض کو شکست دی، کئی برس بعد کینسر جیسے موذی مرض کا شکار ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا میں مقیم 54 سالہ شخص نے 12 سال قبل لاعلاج مرض ایچ آئی وی ایڈز سے نجات پائی […]

The post ایڈز سے نجات پانے والا پہلا انسان کینسر میں مبتلا ہوگیا appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.