ایف اے ٹی ایف نے ایران کو بلیک لسٹ کردیا

پیرس: فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے ایران کو بلیک لسٹ کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایف اے ٹی ایف نے ایران کو انسداد عالمی دہشت گردی کی مالی معاونت کے طے شدہ اصولوں کی پاسداری میں ناکامی پر بلیک لسٹ کردیا۔ ایف...

ایف اے ٹی ایف نے ایران کو بلیک لسٹ کردیا
پیرس: فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے ایران کو بلیک لسٹ کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایف اے ٹی ایف نے ایران کو انسداد عالمی دہشت گردی کی مالی معاونت کے طے شدہ اصولوں کی پاسداری میں ناکامی پر بلیک لسٹ کردیا۔ ایف اے ٹی ایف کا کہنا ہے […]