امریکی فوجی حکام نے ایرانی میزائل حملے سے متعلق بڑا اعتراف کر لیا

واشنگٹن: ایرانی میزائل حملے میں امریکی فوجیوں سے متعلق امریکا کا بڑا اعتراف سامنے آ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی فوجی حکام نے اعتراف کر لیا ہے کہ ایرانی میزائل حملے میں 11 امریکی فوجی زخمی ہوئے تھے۔ فوجی حکام کا کہنا ہے کہ زخمی فوجیوں کو...

امریکی فوجی حکام نے ایرانی میزائل حملے سے متعلق بڑا اعتراف کر لیا

واشنگٹن: ایرانی میزائل حملے میں امریکی فوجیوں سے متعلق امریکا کا بڑا اعتراف سامنے آ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی فوجی حکام نے اعتراف کر لیا ہے کہ ایرانی میزائل حملے میں 11 امریکی فوجی زخمی ہوئے تھے۔ فوجی حکام کا کہنا ہے کہ زخمی فوجیوں کو کویت اور جرمنی کے اسپتالوں میں منتقل […]

The post امریکی فوجی حکام نے ایرانی میزائل حملے سے متعلق بڑا اعتراف کر لیا appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.