امریکا ایران کشیدگی، خام تیل کی قیمت 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دبئی: امریکا ایران کشیدگی کے نتیجے میں خام تیل کی قیمت 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث خام تیل کی قیمت میں 2 ڈالر 41 سینٹس کا اضافہ ہوگیا، برینٹ خام تیل...

امریکا ایران کشیدگی، خام تیل کی قیمت 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دبئی: امریکا ایران کشیدگی کے نتیجے میں خام تیل کی قیمت 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث خام تیل کی قیمت میں 2 ڈالر 41 سینٹس کا اضافہ ہوگیا، برینٹ خام تیل کی قیمت 68 ڈالر 70 […]

The post امریکا ایران کشیدگی، خام تیل کی قیمت 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.