الیکشن کمیشن کا ووٹرز کے نام ایک اہم پیغام

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر کے ووٹرز کے نام اہم پیغام جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ووٹ اندراج کی تفصیلات اپنے شناختی کارڈنمبر سے 8300پرایس ایم ایس کرکےحاصل کریں۔ الیکشن کمیشن کے...

الیکشن کمیشن کا ووٹرز کے نام ایک اہم پیغام

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر کے ووٹرز کے نام اہم پیغام جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ووٹ اندراج کی تفصیلات اپنے شناختی کارڈنمبر سے 8300پرایس ایم ایس کرکےحاصل کریں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ووٹ اندراج ،منتقلی اور درستگی کیلئےڈسپلےسینٹر آئیں، سرگودھاڈویژن، […]

The post الیکشن کمیشن کا ووٹرز کے نام ایک اہم پیغام appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.