اسپتالوں میں جانوروں کے انجکشن انسانوں پر استعمال ہونے کا انکشاف

چنیوٹ: صوبہ پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں ممنوعہ انجکشن کے استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چنیوٹ شہر کے سرکاری اسپتالوں میں ’وٹامن کے تھری‘ ممنوعہ انجکشن استعمال کیے جارہے ہیں، یہ انجکشن بیرون ممالک میں صرف جانوروں کے لیے استعمال...

اسپتالوں میں جانوروں کے انجکشن انسانوں پر استعمال ہونے کا انکشاف

چنیوٹ: صوبہ پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں ممنوعہ انجکشن کے استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چنیوٹ شہر کے سرکاری اسپتالوں میں ’وٹامن کے تھری‘ ممنوعہ انجکشن استعمال کیے جارہے ہیں، یہ انجکشن بیرون ممالک میں صرف جانوروں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ پابندی کے باوجود انجکشن نجی کمپنیوں سے خرید کر […]

The post اسپتالوں میں جانوروں کے انجکشن انسانوں پر استعمال ہونے کا انکشاف appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.